عمر سیف

محفلین
یہ تو انگریز کی نہیں پھٹان کی زبان ہے :p
ایف اے کیا تھا میں نے بی اے ادھورا تھا لیکن اب پھر بکس منگائی ہیں دیکھیئےکرتی ہوں کمپلیٹ کے نہیں ۔:)

پڑھائی ادھوری نہیں چھوڑی چاہئے۔
پٹھان کے سپیلنگ ٹھیک کر لیں۔
تھوڑے مراسلے ہی رہ گئے اب تو۔
کتنے بہن بھائی ہیں آپ ؟
 

نیلم

محفلین
پڑھائی ادھوری نہیں چھوڑی چاہئے۔
پٹھان کے سپیلنگ ٹھیک کر لیں۔
تھوڑے مراسلے ہی رہ گئے اب تو۔
کتنے بہن بھائی ہیں آپ ؟
کر لئے ٹھیک ،،بہت شکریہ :)
جی تھوڑے ہی رہ گئے ہیں ۔میں ابھی عصر پڑھنے کے لیے اُٹھوں گی ۔۔۔آپ فکر نہ کریں آپ پہ بالکل فرض نہیں ہے میرے 10 ہزار مراسلے پورے کروانا :p
سب بہن بھائی شادی شدہ ہیں ۔میں ہوں اور ایک چھوٹٰی سسٹر ہے گھر میں :) امی ۔ابو بھابھی اور بھائی کے ساتھ :)
 

عمر سیف

محفلین
عصر کا وقت تو یہاں ہوا ہے ابھی۔ وہاں مغرب کا ہونے والا ہوگا۔
پڑھ لیں ۔ میں دس ہزار پورے کروا دونگا فرض سمجھ کے۔:cool:
 

نیلم

محفلین
عصر کا وقت تو یہاں ہوا ہے ابھی۔ وہاں مغرب کا ہونے والا ہوگا۔
پڑھ لیں ۔ میں دس ہزار پورے کروا دونگا فرض سمجھ کے۔:cool:
نہیں بھائی عصر کی ہی اذان ہوئی ہے ابھی ،مغرب اذان 7،15 پر ہوتی ہے :)
ٹھیک ہے پھر میں اُٹھتی ہوں ۔۔دیر سے ہی آؤں گی ۔ایک سیپارہ بھی پڑھنا ہے ۔آپ بھی آرام کریں ۔۔
اللہ حافظ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top