عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھا بھیاوزٹ تو کی ہے بچے پر میں آن لائن ذرا کم ہی پرھتا ہوں
آن لائن کرنے کو اور کام بھی تو ہوتے ہیں نا
مجھے آف لائن پڑھنے میں مزا آتا ہے
میں نے تو ایک بک پڑھی تھی بس یہاں سے اور کچھ عمران سیریز۔۔ورنہ ہمیشہ لائبریری سے بک منگوا کر پڑھتی ہوں مجھے کتاب کو فزیکلی پکڑ کر پڑھنا بہت اچھا لگتا ہے۔
				
۔
۔
 اصل میں میں بہت عقلمند اور دور اندیش ہوں ناں۔ 
 جیتی رہیں اور خوش رہیں۔  