1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

محفل ڈارک تھیم

شاہد شاہ نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 29, 2018

  1. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    عموماً دیگر فارمز پر صارفین کی سہولت کیلئے مختلف تھیم ڈیزائن کی جاتی ہیں۔ البتہ محفل پر نسخ و نستعلیق کیلئے ایک ہی ڈیفالٹ تھیم ہے۔ کیا اس معاملہ میں کوئی نئی تھیم پیش کی جا سکتی ہے؟ ذیل میں میں نے ایکسٹینشن کے ذریعہ محفل کو ڈارک تھیم میں کنورٹ کر دیا ہے۔ البتہ یہ ایک جگاڑ ہی ہے جب تک کوئی مستقل حل نہیں آجاتا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 29, 2018
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,931
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ کا انتخاب خوب ہے!:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,239
    سعادت بھائی کی فرمائش پر یہ ڈارک ریڈر استعمال کر رہا ہوں فی الحال :)
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    166
    آپ کو 407 اطلاعات آئی ہیں :surprise:
    کیا آپ نے ایک سال بعد لاگ اِن کیا ہے؟
    مجھے تو 7 بھی آ جائیں تو ہچکی تھمتی ہی نہیں ناصر
    آج کسی نے یاد کیا ہے
    یہ شعر پڑھتا ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    ابن سعید صاحب! آپ کو کب فراغت ملے گی؟ کچھ توجہ ادھر کو بھی، اے جانِ محفل! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    دراصل، یہ چار سو سات تنبیہات ہوں گی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,239
    آجکل محفل کےخادم اعلیٰ بھی وسیم اکرم پلس بن چکے ہیں :)
     
  9. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,729
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ڈارک تھیم اور ہمیں ٹیگ نہ کرنا زیادتی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,239
    ڈیمانڈ تو بہت ہے پر اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔ بالآخر ایکسٹینشن سے ہی کام چلانا پڑتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    درست فرمایا۔ آپ بھی ابن سعید کو ٹیگ کیجیے۔ شاید ہمارے من کی مراد بر آئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    فرمائش نہیں تھی، عالی‌جاہ۔ o_O محض ایک مشورہ تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ویسے آپ نے ڈارک رِیڈر کا کیا حشر کر رکھا ہے؟ میرے پاس تو ڈارک رِیڈر فعال کرنے پر محفل یوں نظر آتی ہے:

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,729
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مجھے مالٹا رنگ (اورنج کلر) کی وجہ سے پسند نہیں آیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یو ں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے جاسم بھائی کی تھیم پر گھانسلیٹ گر گیا ہے۔ :):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    اپنے تئیں جاسم صاحب تھیم میں ساون کی جھڑی لگا کر بیٹھے ہیں اور ممکن ہے کہ کوئی رومانوی گیت بھی سُن رہے ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انتہائی معلوماتی اور
    رومانوی گیٹ والے حصے پر حیرت انگیز :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,239
    میں نے کچھ دن سعادت کی فرمائش پر ڈیفالٹ سیٹنگ ہی رکھی تھی لیکن مزہ نہیں آیا۔ بالآخر ڈارک کی بجائے لائٹ تھیم کردی اور پیچھے بیک گراؤنڈ بدل دیا۔ اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے :)
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جب کہ چناب اب تک جاپان ہی جاپان لکھ رہا ہے۔ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,239
    عرفان سعید
     

اس صفحے کی تشہیر