محفل پر تصاویر ظاہر نہیں ہو رہیں؟

arifkarim

معطل
محفل سرورکی واپسی کے بعد پوسٹس میں تصاویر نظر آنا بند ہو گئی ہیں۔ کسی بھی بیرونی تصویر کی جگہ کاٹے کا نشان آجاتا ہے:
56794b2682b1f.jpg
 
آخری تدوین:

حسیب

محفلین
محفل سرورکی واپسی کے بعد پوسٹس میں تصاویر نظر آنا بند ہو گئی ہیں۔ کسی بھی بیرونی تصویر کی جگہ کاٹے کا نشان آجاتا ہے:
56794b2682b1f.jpg
ویسے کچھ مخصوص سائٹ کی پکچر نظر نہ آنے کا ایشو کافی پرانا ہے
جیسے اس لڑی میں پہلے تصاویر نظر نہیں آتی تھیں لیکن اب آ رہی ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/یورپی-یونی-ورسٹیز-میں-داخلے-کے-لیے-رہنما-ویب-سائٹ.79044/
 
Top