ظفری
لائبریرین
یہ تو بعد کا مسلہ ہے ہم تو اُن لوگوں کی بات کر رہے ہیں جو محفل کی جان سمجھے جاتے تھے کبھی
آپ ان کی فکر چھوڑیں کہ وہ سب
آپریشن ردالفساد کی نظر ہوگئے
، آپ اپنی فکر کریں ۔ آپ کا اندازِ تخاطب بڑی خطرناک حد تک ایک معطل موصوف سے ملتا جلتا ہے ۔ 
