محفل سلو یا ڈاؤن

زیک

مسافر
ہم نے پہلے کچھ فائن ٹیوننگ کی تھی جس کے چلتے یہ مسئلہ کافی عرصہ تک قابو میں رہا، لیکن اس دفعہ اپگریڈ کے بعد کچھ تبدیلیاں ریورٹ ہوئی ہیں یا نئے نظام میں ضروریات بڑھ گئی ہیں، لہٰذا اس معاملے کو پھر سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ مستقل حل پر کام ہو رہا ہے، کچھ وقت درکار ہے اسکی ڈیپلائمنٹ کے لیے۔، نیز یہ کہ ڈیجیٹل اوشئین کی ڈسک کے حوالے سے ایک نئی سروس کی پرائویٹ بیٹا ٹیسٹنگ شروع ہونے والی ہے جس کے لیے ہم نے درخواست دے رکھی ہے اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے لیڈ سے دو روز قبل ہماری بات چیت بھی رہی۔ اگر ان کی خدمات اور قیمتیں مناسب ہوئیں تو پوری طرح لنوڈ کو خیرباد بھی کہا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
لنوڈ پر سٹوریج بڑھانے کی آپشن نہ ہونا ایک مسئلہ ہے۔
 
لنوڈ اور ڈیجیٹل اوشئین دونوں کا یہی مسئلہ ہے۔ لنوڈ میں تو خیر اضافی ڈسک (کافی مہنگی قیمت پر) توڑے عرصہ کے لیے اٹیچ کی جا سکتی ہے، جبکہ ڈیجیٹل اوشئین میں اس کی بھی سہولت نہیں، البتہ بڑے ڈراپلیٹ بنائے جا سکتے ہیں (جو کہ انتہائی مہنگے ہوں گے) یا ایک سے زائد ڈارپلیٹ بنا کر ان کی ڈسک کو نیٹورک کی مدد سے ماؤنٹ کر کے استعمال کرنے کا آپشن ہے۔ اصل میں ہم سوچ رہے ہیں کہ اسٹوریج کے لیے ایس تھری وغیرہ جیسی سروسیز استعمال کریں اور دارپلیٹس کو صرف کمپیوٹنگ کے لیے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سارے سافٹوئیر (خاص کر پرانے آرکیٹیکچر والے سافٹوئیر) بلاک اسٹوریج کے ساتھ کام کرنے کے لیے نہیں بنجائے گئے اس لیے ایس تھری وغیرہ جیسی خدمات ان کے معاملے میں لوکل اسٹوریج کا ڈارپ ان ریپلیسمنٹ نہیں ہوتیں۔ ایسے ایڈ آن موجود ہیں جن کی مدد سے زین فورو کو ان سے کنکٹ کیا جا سکتا ہے، لیکن باقی کے تولز کے ساتھ پھر بھی مسئلہ رہے گا۔ اسی لیے اگلے بڑے سرور ری ارکیٹیکچر کے وقت سب کچھ مائکرو سروسیز کے اسٹائل میں ترتیب دینے کا ارادہ ہے جس کی ریپلیکیشن بھی سہل ہوگی نیز مائگریشن اور اپگریڈ وغیرہ بھی۔ :) :) :)
 
زیادہ سٹوریج کیا محفل کے ڈیٹابیس کو چاہیئے؟
 
Top