محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پنڈ کا موسم کیسا ہے؟
کیا دھند چھائی ہوئی ہے
ہلکی ہلکی خنکی ہے؟
کیا کوئی محفل سجائی ہے؟
کسی پیڑ کے نیچے کہانیاں لوک بیتیاں ہورہی ہیں؟
کہیں سکھیاں بالیاں ماہیوں کا مقابلہ کر رہی ہیں؟
:happy:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نیلم تمہیں یہ ہاتھ بہت پسند ہیں یا کوئی راز ہے ان میں؟
6237.gif
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کیا کچھ حاصل ہوا اور ہمارا حصہ رکھا گیا تھا کیا :happy:
بالکل رکھا گیا تھا
یہاں پر ایک اچھا سا کمرہ ہے جہاں ہم سب کا حصہ رکھ دیتے ہیں
بہنا آپ بھی وہان سے لے لیجئے گا
گنے اور مالٹے وافر مقدار میں مل گئے :happy:
 

اسد عباسی

محفلین
آفیسر کمانڈنگ - معاملہ پنڈ سے باہر نکل گیا ہے عسکری اس کو کنٹرول کریں

عسکری - آئے آئے سر :soldier:
لو جی عسکری بھائی آپ تو خد کو خد ھی آرڈر دے رھے ھیں۔ویسے ھوا کیا ھے پنڈ سے معاملہ کیسے باہر نکل گیا اور کون سا معاملہ۔
ھم تو ساری رات ہاتھ میں سوٹا اور لالٹین پکڑے "جاگتے رھنا بھائیو کی صدائیں لگاتے رھتے ھیں ھمیں تو ایسا کچھ نہیں نظر آیا۔؟؟؟؟؟؟؟؟
 

اسد عباسی

محفلین
ویسے بہن جی سوال تو ذاتی سا ھے پر آ گیا دماغ میں تو پوچھ لیتے ھیں اگر بتانا چاھیں تو۔۔۔۔۔۔
آپ کا گاؤں کون سا ھے اور اگر میرے پاس گاؤں میں گھوڑی ھوتی تو حرام جو پردیس میں خوار ھو رھا ھوتا تو آپ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
 
Top