تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی اور ٹائٹل بھی شامل کر لو اور ہاں میری طرف سے تمہارے لیے

خرم شہزاد خرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل رپورٹر

چلو جی اب محفل والے مجھ سے بچ کر رہے ورنہ میں ان کی رپورٹ کر دوں‌گا :grin:

خرم بھائی پھر تو محفل پاکستان کی ہاکی ٹیم بن جائے گی ستر کی دہائی کے آخر والی، ایک سینئر اور ایک جونیئر۔ ویسے کیا زمانہ تھا وہ بھی، رشید سینئر، رشید جونیئر، منظور سینیئر، منظور جونیئر، سمیع اللہ، کلیم اللہ، اختر رسول، اصلاح الدین اور ایسے تمام لاجواب کھلاڑی۔
اب ڈھونڈئیے انہیں چراغ رُخ زیبا لیکر

خرم بھائی نا ایسی باتیں کرو یا دل پرشان ہوتا ہے مجھے بھی وہ دور یاد آگیا جینئیر جونیئر والا بہت اچھا دور تھا کسی دور میں ہمارے کھلاڑیوں کی ہاکی چیک کی جاتی تھی ان کو باہر سے ہاکی دی جاتی تھی کھلنے کے لیے اور اب

تم سے کون ڈرتا ہے۔۔۔۔تم پے تومیرا ویسے ہی رعب ہے بڑا۔۔۔۔سچی نبیل بھائی سے ڈر کے بھاگی تھی ایویں ای جاتے جاتے جوتے پڑ جانے تھے:grin:
ہی ہی ہی وہ تو میں‌جانتا ہوں آپ کا مجھ پر کتنا رعب ہے:grin:
 
Top