محفلین کو ٹیگ کریں۔

سوچ رہا ہوں یہاں ان محفلین کو ٹیگ کروں جن سے ملاقات ہوئی
نیرنگ خیال
محمد تابش صدیقی
فاتح
امجد میانداد
محمد سعد

ایک آدھ اور بھی ہیں اگر یاد آئے

میری ملاقاتیں تو بہت سے محفلین سے ہوئیں ور کئی سے تو اب تک ہیں۔ رب سب کو سلامت رکھے اور ہنستا بستا رکھے۔
سید شہزاد ناصر
زیک
نیرنگ خیال
ساجد
عاطف بٹ
الف نظامی
شمشاد بھائی
عارف کریم
سعد
@hacker sPk
شیخو نجیب بھائی
کاشف نصیر
سید زبیر
حسان خان
زبیر احمد مرزا
زین
ظفری
@ محمد زبیر مرزا
باسم
امجد علی راجا
منصور مکرم
خرم شہزاد خرم
فاتح

اور کچھ محفلین جن کے نام ابھی یاد نہیں آ رہے۔
کچھ تو زندگی بھر نہیں بھلائے جائیں گے۔ کچھ سے شاید آخری سانس تک تعلق رہے گا۔ بہت سوں سے ملاقات نہیں ہو پائی پر دعاؤں میں اور سوچوں اور یادوں میں تعلق رہا۔ سب شاد رہیں۔
 
Top