بہت عرصے بعد یہاں سے آواز آئی ہے میرے نام کی
خوش آمدید ،ماشاء اللہ ، آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔بہت عرصے بعد یہاں سے آواز آئی ہے میرے نام کی
پھر تو آپ کو افواہوں کا علم ہو گافرقان احمد میرے پسندیدہ محفلین میں شامل تھے۔ مجھے ان کے جانے کا رنج تھا۔ وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی تھی۔
نہیں۔پھر تو آپ کو افواہوں کا علم ہو گا