1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

تعبیر نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2012

  1. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جدھر ہاتھ لگے پہنچ جاتے ہم تو۔
    کوئی ٹھکانا نہیں آوارہ شاعروں کا :ROFLMAO:
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس ’’زبردست‘‘ کو میں ’’پر مزاح‘‘ سمجھ لیتا ہوں
    :grin:

    کیا میں عقل مند نہیں ہوں واقعی؟ :cool3:
     
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بھیا آپ تو زبردست نجومی ہیں۔

    میں دراصل "پُرمزاح" ہی پریس کر رہا تھا مگر لغزشِ ماؤس کے باعث وہ زبردست ہوگیا۔ میں ریٹنگ ریوائز کرنا مناسب نہیں سمجھی۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اب دیکھ لیں ہماری دور بینی کا عالم :ROFLMAO:
     
    • متفق متفق × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ "محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات" کا دھاگہ ہے، اس پر سب "اقوال و اقتباسات" اپنے بجائے اوروں پر چسپاں کرنے ہیں۔ :D

    ہمیں اپنی گفتگو کہیں اور کے لئے اُٹھا رکھنی چاہیے۔ ;)
     
    • متفق متفق × 1
  6. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    شكريہ تعبیر سس ، ميں اتنى اچھی بات كيسے سوچ سكتى تھی ۔ لرزا كر ركھ ديا آپ نے۔ بہر حال يہ ذاتى محاسبے كے ليے ايك عمدہ پيمانہ ہے۔سيوڈ۔ ان شاء اللہ يہ مجھے يشہ آپ كى ياد دلائے گا اور ميرے ذاتى مصحف كى تلاوت كى طرف بلائے گا اور حديث مبارك ميں آتا ہے: جو نيكى كا حكم دے نيكى كے اجر ميں وہ بھی شريك ہے ۔ آئندہ ميرى تلاوت ميں آپ كا اور اس اميج كے خالق كا شئير پكا ۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واللہ آپ کمال کرتی ہیں تعبیر۔ آپ کی اس مزاج شناسی، محبت اور محنت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، لاجواب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  8. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    واہ تعبیر آپی آپ نے تو کمال کر دیا ہے سب کےمزاج کے بارے میں بتا دیا ہے آپ نے ہمارے لیے تو آپ نے کچھ کہنے کے لیے چھوڑا ہی نہیں :applause::applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت شکریہ تعبیر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آپ کے مشاہدے کی داد دینے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے تعبیر :)
    ہر ایک کے چُن کر کوٹس لائی ہیں :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,601
    موڈ:
    Daring
    :zabardast1:
    :great:

    کیا بات ہے بہت خوب :thumbsup:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    سوری سوری کل جلدی جلدی پوسٹ کرنے کے چکر میں آپ کا پیغام نا دیکھ سکی
    شکریہ بہت بہت
    اور باقی دوسرے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی
     
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    جن جن میں بھی مجھے سر پھرا اور دریدہ دہن لکھا گیا ہے وہ ہزار فیصد درست ہیں۔ :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت شکریہ بھائی :)
     
  16. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    سرپھرے تو آپ نہیں ہیں
    دریدہ دہن بولے تو؟؟؟سچا نا
    ہیں تو آپ بہت نائس پر پھر بھی پتہ نہیں کیوں آپ سے ڈر لگتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی
    ویسے محفل واحد جگہ ہے نیٹ پر جہاں سب کے سب اچھے لوگ ہیں اور جو فیک ہوتے ہیں وہ یہاں زیادہ دیر ٹک نہیں پاتے محفل خود ہی انہیں پہچان کر نکال باہر کرتی ہے ۔
     
    • متفق متفق × 2
  18. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت شکریہ عثمان
    یہاں آنے اور اتنے اچھے رپلائی کے لیے شکریہ :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت شکریہ یوسف بھائی
    اور یہ معلوماتی کیوں؟؟؟صحیح لگے تھے تو متفق پر کلک کرنا تھا نا :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہا
    جی اس وقت احساس تھا کہ پڑھنے والے بھی بور ہو جائیں گے لیکن سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ پہلی قسط میں کن کن اراکین کا ذکر کروں اور کن کو چھوڑ دوں اگلی قسط کے لیے
    نایاب بھائی سے ہی سیکھا ہے کہ آج کا کام آج ہی کرو

    اتوار بازار سے ہول سیل میں لیے تھے نا اس لیے سب کے سب خرید لیے :p
    جن سے زیادہ بات چیت اور سلام دعا ہوتی ہے یہاں ان کے لیے لگا کہ یہ زیادہ موزوں ہے پھر لگا کہ ارے نہیں یہ بھی تو موزوں ہے اس چکر میں سب ڈھیر لگتا گیا
    تعبیر ابھی اتنی عالم فاضل نہیں نا بنی کہ اسکا کوئی قول یا اقتباس ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر