محفلین میں سے کسی کو ٹیگ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

انتہا

محفلین
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ محفلین میں سے کسی کو ٹیگ کس طرح کیا جاتا ہے؟ چاہے وہ عام فرد ہو یا انتظامیہ میں سے کوئی۔
 

یوسف-2

محفلین
ممبر کے نام سے پہلے @نام لکھ دیں۔ اس ممبر کو ٹیگ ہوجائے گا۔ @ کے بعد اسپیس نہیں ہونا چاہئے اور نام بالکل درست ہو، بہتر ہے کہ کاپی پیسٹ کرلیں۔ یہ لیں آپ کو ٹیگ کرتا ہوں انتہا
 
Top