تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خاندان کے لیے صبر و حوصلے کے لیے دعا۔ آمین
 

طمیم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،روشن،کشادہ اور ہوادار کرے اور اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے لئے صدقئہ جاریہ بنائے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top