تاسف،وفات،

  1. فرحان محمد خان

    تاسف رسا چغتائی انتقال کر گئے، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    کراچی میں مقیم عالمی شہرت یافتہ شاعر جناب رسا چغتائی وفات پا گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
  2. فرحان محمد خان

    تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

    اِنّا لِلہ و اِنّا اِلیہ راجِعُون محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل اتوار (19؍ نومبر 2017ء ) کو دن کے دو بجے اٹک میں ادا کی جائے گی
  3. حسن محمود جماعتی

    تاسف معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری صاحب انتقال کر گئے

    جماعت اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون علامہ شاہ تراب الحق قادری ملک کے بڑے عالم دین تھے، جنھیں تمام مسالک میں معتبر سمجھا جاتا ہے۔ شاہ تراب الحق قادری صاحب حیدرآباد دکن کے شہر ناند ھیڑ کے مضافاتی علاقے کلمبر میں اپنے وقت کے معروف عالم...
  4. حسن محمود جماعتی

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    سانحۂ ارتحال مشہور سماجی کارکن لاکھوں دکھیوں اور بے سہاروں کے سہارہ، ملک پاکستان کا فخر محترم عبد الستار ایدھی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  5. جاسمن

    تاسف ماسی وفات پا گئیں۔

    میرے گھر میں کام کرنے والی بہت ہی محترم ماسی کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں۔دِل غم سے بوجھل ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ جنت میں اُن کے درجات بلند کرے۔ قبر کا اور جہنم کا عذاب ، ہر طرح کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے۔ اُن کی قبر کو کشادہ،ہوادار اور روشن کرے۔ اور قبر میں جنت کی...
Top