مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

یہاں آنے کےبعد محفل کی مجوزہ رحلت کی خبر ملی تو لگا کہ اب پچاس ہزار کا خواب نہیں دیکھا جا سکتا!
آپ کو بہت مبارک ہو استاد محترم
استاد محترم آپ کا ایک مراسلہ کروڑوں کے برابر ہے۔آپ کا کہہ ایک ایک حرف ہم سب کے لیے اہمت کا حامل ہے۔بانیاں اردو محفل کا یہ فیصلہ بہت عمدہ ہے کہ محفل پر موجود تمام مواد محفوظ کیا جائے گا۔
آپ کی اردو ادب کے حوالے سے درس تدریس ہمیشہ اردو ادب کے طالب علموں کے کام آتی رہی گی۔
 
Top