محترم الف عین صاحب کی خیریت مطلوب ہے

جاسمن

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ان کی آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ بس اس لیے سکرین سے دور ہیں۔
اللہ انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ اپنے پیاروں سے ان کا دل ٹھنڈا رکھے۔ ہر آزمائش اور دکھ سے پناہ دے۔ رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
 
عبدالصمدچیمہ

آمین
 
سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
پرودگار دعا ہے کہ وہ اُستادِ محترم کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے مکمل شفاہ صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔اُنکا ٹھنڈا سایہ اپنے پیاروں پہ قائم دائم رہے۔آمین ثم آمین۔
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ان کی آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ بس اس لیے سکرین سے دور ہیں۔
اللہ انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ اپنے پیاروں سے ان کا دل ٹھنڈا رکھے۔ ہر آزمائش اور دکھ سے پناہ دے۔ رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین ثم آمین
 
Top