مبارکباد محترمہ ہادیہ کو ۳۰۰۰ مراسلوں کی مبارکباد

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔
آج کل چھٹیوں پر ہیں۔ :)
بہت شکریہ۔۔میری غیرموجودگی میں بھی آپ سب نے یاد رکھا۔۔ جزاک اللہ خیرا:)

بہت شکریہ:)

بہت شکریہ :)

بہنا آپ کو مبارک ہو۔
شکریہ بھیا:)

بہت شکریہ:)

بہت شکریہ:)

بہت مبارکباد ہادیہ :)
بھئی آپ تو بہت محنتی ہیں، ابھی سے کنارہ کشی اختیار کر لی. ہم بس پرچے سے ایک دن پہلے ہی سنجیدہ ہوتے تھے. :)
بہت شکریہ لاریب:)
ہاہاہاہا۔۔ مڈٹرم میں تو میرا حال بھی ایسا ہی تھا۔۔ اب فائنل ٹرم ہے:)

ہادیہ! مبارک باد قبول فرمائیے! :)
شکریہ فرقان بھائی:)
 

ہادیہ

محفلین
مابدولت اردو محفل میں نت نئی دلچسپیاں بکھیرکر محفل کوگل وگلزاربنانے والی اپنی معززبہن ہادیہ کو دعاؤں بھری مباک بادپیش کرتے ہیں۔

:congrats: :congrats: :great: :a6:
بہت بہت شکریہ بھیا۔۔ :):):)
نوازش مہربانی:)

شکریہ عثمان صاحب:)

شکریہ چھوٹے بھائی:)

بہت شکریہ:)

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بٹیا!


اور عاطف بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے بروقت دھاگہ شروع کیا۔
بہت بہت شکریہ انکل جی۔۔:):):)
ڈاکٹر صاحب کی بہت مہربانی..نوازش:)

بہت بہت شکریہ سرجی:):):)

بہت شکریہ:)

تین ہزاری ہونے پر مبارک ہو۔
بہت شکریہ یوسف بھائی:)
آپ کو مبارک ہو ہادیہ!
بہت شکریہ وارث بھائی:)

بہت مبارک ہو جی سہ ہزاری سنگِ میل عبور کرنے پر۔
بہت بہت شکریہ سرجی:)
 
Top