مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

رومی

لائبریرین
مومن فرحین آپکے ایک ہزار مراسلے ھو گئے ویری ویل۔۔۔۔، ہزاری ھونے پر کوئی اعزاز تو بنتا ھے مومن فرحین آپکو مٹھائی کھلانی پڑے گی۔۔۔۔
نوٹ: اردو محفل پہ میری فسٹ لڑی ھے سوچا میں بھی اردو محفل پر نیکی کے کام میں حصہ ڈال دوں:)
کسی کا ہارٹ خوش کرنا بھی نیکی ھے:)
 
محمد عبدالرؤوف

بہت خوب، مومن فرحین مبارک ہو
بہنا آپ یہاں پر دل خوش کرنا ہی لکھیں کیونکہ ہم نے ہارٹ کا لاحقہ کبھی اچھا نہیں سنا:)
 
آخری تدوین:

مومن فرحین

لائبریرین
میرے ایک ہزار مراسلے ہو گئے ؟۔۔۔ :thumbsup:
شکریہ رومی سسٹر شکریہ عبدالروف بھائی ۔۔۔
مجھے صبح اسی کا انعام ملا تھا کیا ؟ سمجھ ہی نہیں پائی ۔۔۔ عجیب سا نوٹیفکیشن تھا کہ آپ کو نشہ ہو گیا ۔۔۔ میں نے سوچا پتا نہیں کیا ہے :unsure:
 
مومن فرحین

لائبریرین
مومن فرحین آپکے ایک ہزار مراسلے ھو گئے ویری ویل۔۔۔۔، ہزاری ھونے پر کوئی اعزاز تو بنتا ھے مومن فرحین آپکو مٹھائی کھلانی پڑے گی۔۔۔۔
نوٹ: اردو محفل پہ میری فسٹ لڑی ھے سوچا میں بھی اردو محفل پر نیکی کے کام میں حصہ ڈال دوں:)
کسی کا ہارٹ خوش کرنا بھی نیکی ھے:)

جی بالکل مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ جی ۔۔۔ محفلین کی باتیں اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ خود بہ خود قدم کھنچے چلے آتے ہیں محفل کی جانب ۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
Top