سیما علی
لائبریرین
یہ واقعہ پنڈی سے منقول ہے؟
😎😎😎😎😎😎😎😎یہ قتل بھی کرتے ہیں تو "پرچہ" نہیں ہوتا!!!
یہ واقعہ پنڈی سے منقول ہے؟
😎😎😎😎😎😎😎😎یہ قتل بھی کرتے ہیں تو "پرچہ" نہیں ہوتا!!!
سلجھایا جائےسوال میں کافی جھول ہے۔
پینے اور نوش کرنے کی خبریں دینا کوئی آپ سے سیکھےصبح نو بجے چائے نوش فرمارہے تھے
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️کچھ جدی پشتی مصری محفل میں بھی ہیں مگر کیا معلوم وہ ابھی پرنس بنے کہ نہیں!!!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓پینے اور نوش کرنے کی خبریں دینا کوئی آپ سے سیکھے
ان سے فقط الجھتا ہے!سلجھایا جائے
🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭اس لڑی کا عنوان مصاحبہ چھوڑ کے مراقبہ وغیرہ رکھ دینا چاہیے۔۔۔کہ ہماری دن بھر کی بے تاب روحیں ہر بھولے بسرے خیال پر رات کو یہیں غوروفکر کرتے ہوئے ٹہلتی ہیں!
یہ تو بے ہوش اور مدہوش وغیرہ پہ بھی قادر ہیں مگر کیا کریں اس سے پہلے ہی خرگوش کی طرح سستانے لگتے ہیں۔۔۔پینے اور نوش کرنے کی خبریں دینا کوئی آپ سے سیکھے
لٹ الجھی سلجھا رہے ہیںان سے فقط الجھتا ہے!
چلیں پھر پرچہ کٹانے کا خرچہ نہیں ہوتا!!!یہ قتل بھی کرتے ہیں تو "پرچہ" نہیں ہوتا!!!
🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫یہ تو بے ہوش اور مدہوش وغیرہ پہ بھی قادر ہیں مگر کیا کریں اس سے پہلے ہی خرگوش کی طرح سستانے لگتے ہیں۔۔۔
ظلمی بلماں کے کام بھی خود کریں گی تو ایکوئیل رائٹس کی دھجیاں !!!لٹ الجھی سلجھا رہے ہیں
یہ ون آف دا فورٹی رول ہے۔یہ آپ کی بھول ہے!
مگر میڈیا پہ چرچا تو ہوتا وغیرہ ہےچلیں پھر پرچہ کٹانے کا خرچہ نہیں ہوتا!!!
✅✅✅✅✅چلیں پھر پرچہ کٹانے کا خرچہ نہیں ہوتا!!!
😎😎😎😎😎🫡🫡🫡اس لڑی کا عنوان مصاحبہ چھوڑ کے مراقبہ وغیرہ رکھ دینا چاہیے۔۔۔کہ ہماری دن بھر کی بے تاب روحیں ہر بھولے بسرے خیال پر رات کو یہیں غوروفکر کرتے ہوئے ٹہلتی ہیں!
آج کیا اپریل فول ہے؟یہ ون آف دا فورٹی رول ہے۔
چلیں اسی بہانے روزانہ یورپ کو مہاجرت وغیرہاس لڑی کا عنوان مصاحبہ چھوڑ کے مراقبہ وغیرہ رکھ دینا چاہیے۔۔۔کہ ہماری دن بھر کی بے تاب روحیں ہر بھولے بسرے خیال پر رات کو یہیں غوروفکر کرتے ہوئے ٹہلتی ہیں!
😎😎😎😎😎آج کیا اپریل فول ہے؟
🤓🤓🤓🤓🤓🤓چلیں اسی بہانے روزانہ یورپ کو مہاجرت وغیرہ