انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

اس لڑی کا عنوان مصاحبہ چھوڑ کے مراقبہ وغیرہ رکھ دینا چاہیے۔۔۔کہ ہماری دن بھر کی بے تاب روحیں ہر بھولے بسرے خیال پر رات کو یہیں غوروفکر کرتے ہوئے ٹہلتی ہیں!
 
سیما علی

لائبریرین
چلیں پھر پرچہ کٹانے کا خرچہ نہیں ہوتا!!!
✅✅✅✅✅

😎😎😎😎😎🫡🫡🫡
 
Top