انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

ان کو بنانے کے لیے جو ذہانت استعمال ہوئی ہے وہ مصنوعی ہے!
فطری ذہانت ہوتی تو جان جاتی کہ میٹھے بے بل کے پراٹھے کے ساتھ یا تازہ رس رکھ لو یا پھر چائے دونوں ایک ہی وقت میں پیش نہیں ہو سکتے ۔ دوسری جانب کیوی کے ساتھ ساتھ پیپریکا پیش ہو رہی ہے ذرا بندہ خود حساب لگائے کہ یہ کیا موافقت ہوئی کہ ترکھجوریں ، خشک خوبانی ، مونگ پھلی کا مکھن ، میٹھی سرخ مرچ ، مالٹے کا رس ، کیوی ، سیب ، سرخ چیری کا رس اور سلیمانی چائے ایک ہی وقت کے لئے کیسے پیش ہو سکتی ہیں ؟؟ اوپر سے تلے ہوئے آلو کے کترے اور کٹے ٹماٹر ۔ پھر ایک رکابی پر تو حمص بھی لگا ہوا نظر آرہا ہے ۔۔۔ رب کولوں ڈرو ۔۔ باجو ۔۔۔!!! دھوکہ ہوئی گوا ۔ ہائے ہائے ۔ کا جمانہ آگیو رے ۔ ہمار منڈیا پر ایک چندیا ۔ ہمار چندیا تو کھوکھلی ہے ۔ دئیے ہیں ہم جس کے بیچ گردن ؟ وہیں تو اب ساتھ اوکھلی ہے ۔ ۔ ۔
 
آخری تدوین:
Top