مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

محب علوی

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد آتی ہے تو اسے کہتا ہوں کہ سامان بھیج دے اور ہو سکے تو رس گلے ، گلاب جامن بنا کر ہی بھیج دے۔
یہ ہوئی نا بات۔
پورے دیڑھ سال بعد کھانے کو ملیں گے رس گلے۔
ماہی بہنا،،، اب دیر مت کیجئے گا۔
ڈن ہو گیا۔۔۔۔!!!
داستانِ غدر کے دس صفحات کے بعد مٹھائی!!! ;)
آئی ایم سو لکی نا میری ٹو ڈو لسٹ شیطان کی آنت سے بھی لمبی ہے :ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top