محبوب عزمی: اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے

علم اللہ صاحب،
آپ کب ٹائپنگ کی غلطیاں کب چھوڑیں گے، کتنی تصحیح کی جائے؟؟؟ سرخ فانٹ میں کتنا غلط ٹائپ کر دیا ہے۔۔۔


بھائی جان چھوڑیے نا میرا مدعا منس کہنے کا مقصد سمجھ گئے نا یہ ڈیجیٹل ایرا ہے میسیج میں سب چلتا ہے ۔۔۔۔۔ڈانٹ سے پہلے سوری کہ دیتا ہوں اچھا:)
بھائی جان آپ لوگوں سے بہت ہمت ملتا ہے ۔کام کرنے کا جذبہ بڑھ جاتا ہے ۔سچی:)
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔:noxxx:
 
Top