محبت کیا ہے۔

شمشاد

لائبریرین
یہ تو میں بعد میں بتاؤں گا پہلے یہ بتا دوں کہ سارہ کچھ نہیں ہوتا سارا کچھ ہوتا ہے۔

ویسے یہاں اردو محفل کی دو اراکین بھی ہیں، ایک سارہ ہیں اور ایک سارا ہیں۔
 

میم نون

محفلین
اففف لگتا ہے کہ مجھے ایک دھاگہ کھولنا پڑے گا اس عنوان سے "نوید سیالکوٹی کی املاع کی غلطیاں" :grin:
اور میرے خیال میں اسکے ہزار خط تو بہت ہی جلد پورے ہو جائیں گے اور دوسری، تیسری، چوتھی ۔ ۔ ۔ اقساط بھی جلد ہی شائع ہو جائیں گی :laugh:
 
Top