محبان اردو سے تعاون کی اپیل

شمشاد

لائبریرین
گلوب سائنس کی جانب سے مندرجہ ذیل پیغام وصول ہوا ہے :

Brother Shamshad,
Salams,
Following is the formatted message from ourcirculation department. You can also provide this to your friends and invite them to take subscription of GS.
Wassalam,
Aleem Ahmed

Dear Reader,
Thank you for taking interest in the annualsubscription of Global Science. Here are the details related to the annualsubscription of Global Science, in Pakistan, duringthe year 2008.
1- The annual subscription fee of monthly GlobalScience is Rs. 500/- (Rupees Five Hundred Only).
2- All subscription amounts are accepted only throughmoney order or bank draft. No other form isacceptable.
3- Please clearly mention your mailing address andpurpose of money order on the m/o form.
4- Make all amounts payable to "monthly GlobalScience, 139-Sunny Plaza, Hasrat Mohani Road,Karachi-74200." Regards,Circulation Manager​
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے یہ پوسٹ محب علوی صاحب کے بلاگ پر پڑھی مجھے سن کر بہت دکھ ہوا مجھ سے جو کچھ جہاں تک ہو سکا میں انشاءاللہ ضرور کروں گا اور میں بھی انشاءاللہ اس کا ممبر بنوں گا شکریہ
 

اعجاز

محفلین
میری بہن نے بھی یہی خبر مجھے سنائی تھی ۔
افسوس کی بات ہے پر میگزین چلانا کے لیے سبسکرپشن سے زیادہ اشتہارات کا کاکم ہے ۔
امید ہے کے کچھ کر لیں گے گلوبل سائینس والے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی وہ لوگ آپ کے تعاون سے ہی کچھ کریں گے ناں۔
آپ بھی ایک یا دو عدد رسالے اپنے نام جاری کروائیں۔
 
اس ماہ کے گلوبل سائنس میں علیم احمد نے سب دوستوں کا اور خصوصیت سے اردو ویب کا شکریہ ادا کیا ہے جو کہ نہایت خوشی کی بات ہے کہ گلوبل سائنس کی طرف سے باضابطہ شکریہ بغیر کہے سنے آ گیا ہے۔ :)
 
یہاں پرمیں اراکین محفل کا بھی شکریہ ادا کرونگا جنہوں نے تعاون کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ یہ ایک بہترین رسالہ ہے۔۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top