مجھے کیا پتا؟

منصور مکرم

محفلین
ہم کہیں کہ یہ آج مانو بلی کیوں اتنی خوش ہے۔ پہلی بار سہیلیوں کے ساتھ ہوٹل گئی تھی نا۔
بندہ پہلے تو نامانوس ہونے کے سبب ہچکچاتا ہے لیکن بعد میں سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے۔

اور ہاں آپ نے تو واقعی اس انداز سے لکھا ہے کہ بندہ کہے خدایا خیر اگلے قدم پر کیا ہوگا۔
میری طرف سے زبردست کی داد وصول کیجئے گا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
افففففف جاتے ہوئے مجھے ہی بتا دیتی کہ فرائی چکس جانا ہے تو میں بتا دیتی نا ۔
فرائی چکس قریب تھا اور ہم تھوڑے لیٹ بھی ہوگئے تھے اس لیے وہاں چلے گئے ورنہ ہم نے پہلے سے ڈیسائیڈ نہیں کیا تھا کہاں جانا ہے ، شاید فورکس اینڈ نائفس پر چلے جاتے :rolleyes:
اور مجھے تو لگ رہا ہے ہم کالج میں ہی پارٹی کریں گے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم کہیں کہ یہ آج مانو بلی کیوں اتنی خوش ہے۔ پہلی بار سہیلیوں کے ساتھ ہوٹل گئی تھی نا۔
بندہ پہلے تو نامانوس ہونے کے سبب ہچکچاتا ہے لیکن بعد میں سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے۔

اور ہاں آپ نے تو واقعی اس انداز سے لکھا ہے کہ بندہ کہے خدایا خیر اگلے قدم پر کیا ہوگا۔
میری طرف سے زبردست کی داد وصول کیجئے گا۔
جی بھیا :)
تھینک یو سو مچ!
اچھا سچی میں ایسا لکھا؟۔۔ہی ہی ہی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے آپکے لکھنے کا یہی انداز اچھا ہے۔تھوڑا سا عمومی اور سنسنی پھیلانے والا۔

آج کل میڈیا بھی یہ فیشن اپنایا ہوا ہے۔مطلب کامیاب گُر ہے۔
اس بارے میں مجھے کچھ بھی نہیں پتا بھیا
میں نے تو جیسا ہوا، ویسا لکھ دیا
اور میں نیوز چینل بالکل نہیں دیکھتی ہوں بلکہ آج بھی ہمارے گھر بس سرکاری چینل آتے ہیں :)
 
Top