مجھے کوئی بتا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

آورکزئی نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 3, 2020

  1. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,284
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    السلام علیکم
    میں نے کچھ عرصہ قبل ایک شعر سنا۔۔۔ زیادہ شور کی وجہ سے سمجھ نہ سکا۔۔ اور نہ ہی یاد ہے مجھے۔۔۔

    لیکن کچھ ایسا کہہ رہے تھے دوسری لائن میں کہ :

    زمین پہ آ کچھ مسائل حل کرنے ہیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو پلیز۔۔۔۔۔
     
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    کہیں یہ تو نہیں
    تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا
    ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے
    شاعر جمالی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,284
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    بالکل بھائی اسی کی بات کررہاتھا۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔ اللہ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر