مجھے نئے فونٹس جو ریلیز ہونےوالے ہیں ان کے نام چاہیے

طاہر جبران

محفلین
السلام علیکم
میں ان فونٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں جو عنقریب ریلیز کر دیے جائیں گے . کیا آپ جانتے ہیں کہ کون کون سے فونٹس مستقبل میں آنے والے ہیں . جب پر ابھی کام جاری ہے یا ابھی ہونا ہے

مجھے اس فورم سے دو فونٹس کے بارے میں پتا چلا ہے . ایک ریحان نستعلیق اور ایک علی نستعلیق

یہ دو فونٹس ریلیز ہو جائیں گے انشاءاللہ . کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مزید کوئی فونٹس ہیں جو بہت جلد ریلیز ہونے والے ہوں .
 
Top