مجھے میرے دوستوں سے ملواؤ

یوسف-2

محفلین
dost-1.GIF

dost-2.GIF
 
خوب لکھا آپ نے ماشا اللہ !
ہم تو اس بات کے قائل ہیں کہ۔۔۔
کیا سیر سب ہم نے گلزار دنیا
گل دوستی میں عجب رنگ و بو ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔ لیکن اس تحریر میں آپ دوستوں سے زیادہ 'ہاتھ ملانے والوں' سے مخاطب ہیں۔ :)

بہرحال تعلق بھی بڑی چیز ہوتی ہے۔ بقول پروین شاکر:

دوست تو خیر کوئی کس کا ہے
اُس نے دشمن بھی نہ سمجھا لوگو
یا پھر​
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے میری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
 
Top