دوست سے اچھا ہے پرانا ویسپا۔ اور پرانے ویسپا سے اچھی ہے نئی بیویدوست سے اچھا ہے بندہ پرانا ویسپا خرید لے خڑچہ تو دونوں پر ہوتا ہے نا
دوست سے اچھا ہے پرانا ویسپا۔ اور پرانے ویسپا سے اچھی ہے نئی بیویخرچہ تینوں پر کم و بیش ایک جیسا
![]()
اٹس ناٹ فیئرآپ ہمیں پٹھی راہیں نا دکھائیں نئی بیوی ہنہہہہہ![]()
ہم نے کب کسی کو کچھ دکھایا سب جانے مانے ہین کوئی ہمارے جیسا معصوم نہیںاٹس ناٹ فیئرآپ سب کو ”پُٹھی راہیں“ دکھاؤ اور آپ کو کوئی نہ دکھائے
![]()