دونوں خوا3 کا بہت بہت شکریہ کہ دونوں نے اپنی جوانی کی یادیں یہاں آکر تازہ کیں ۔
سارہ کے ساتھ معذرت کہ میں نے ان سے پہلے کبھی مذاق نہیں کیا ۔![]()
اچھا ایسی بات ہے تو آپ یہاں ذرا متحرک ہوجائیں ۔ پھر ہوتی ہے نوک جھوک ۔سزا یہ ہے کہ آپ آئندہ بھی اس طرح کے بے ضرر مزاق کر سکتے ہیں![]()
دونوں خوا3 کا بہت بہت شکریہ کہ دونوں نے اپنی جوانی کی یادیں یہاں آکر تازہ کیں ۔
سارہ کے ساتھ معذرت کہ میں نے ان سے پہلے کبھی مذاق نہیں کیا ۔![]()
مذاق تو میں نے سارہ کیساتھ کیا تھا ۔مجھے تو پہلے ہی اندازہ تھا کہ آپ سنجیدگی سے یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں![]()