مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

محمد ابوبکر نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2013

  1. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم
    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے۔۔ میں نے کافی تھریڈ پڑھے ہیں لیکن سر سے کے چار فٹ اوپر سے ہی گزر گئے
    اب کوئی صاحب مجھے انگلی پکڑ کے چلنا سیکھائیں مہربانی ہو گی کیونکہ میں تھوڑا سلو لرنر ہوں نا
     
  2. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  3. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی یہاں سے بھی پڑھا ہے لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی
     
  4. میری بھی یہ خواہش ہے۔ کام مشکل لگتا ہے۔ کئی دن لگیں گے سمجھنے میں۔
     
  5. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  6. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  7. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  8. محمد شعیب

    محمد شعیب مدیر

    مراسلے:
    2,275
    موڈ:
    Busy
    تھوڑا لمبا کام ہے۔
     
  9. میں غلطی پر تھا۔ یہ تو بہت آسان تھا۔ پانچ منٹ بھی نہیں لگے۔ بلال کا تھیم لیا۔ اور سب تیار۔ ہاں البتہ میرے پاس ڈومین نیم اور ہوسٹ تو پہلے سے موجود ہے۔ فری سروس پر کتنی آسانی یا مشکل ہوتی ہو گی، علم نہیں۔ میرا بلاک اس لنک پر۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کام تھوڑا وقت لے گا لیکن بہت آسان ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو سیکھا دیں نا
     
  12. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ فائل ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھیں اور اگر نہ سمجھ آئے تو بتائیے گا۔
    http://www.mediafire.com/?b5uhapu10cgug87

    اور جو تھیم تبدیل کرنی ہے، اُس کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی دیں نا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بلال، یہ کتابچہ خاصہ پرانا ہے جس میں بلاگ کا بہت پرانا ٹیوٹوریل ہے۔ نیا بلاگ کا انداز مختلف ہے۔ تھیمز کی کوڈنگ میں بھی خاصا فرق ہے۔
     
  14. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرے خیال میں تو بہتر یہ ہے کہ بس بلاگ کا ڈیفالٹ فونٹ اردو یونیکوڈ کر دیا جائے۔ باقی سب کچھ ویسا ہی رہے۔ نئے بلاگرز جو میری طرح مفتے ہیں ان کو سوٹ کرتا ہے۔:p میرا بلاگ دیکھیں مزمل شیخ بسمل
     
    • متفق متفق × 1
  15. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ میں نے کبھی بھی اس کتابچے سے مدد نہیں لی۔
    میں تو اپنا دیسی طریقہ لگاتا ہوں کہ نوٹ پیڈ پلس پلس سے انگلش فانٹس تلاش کر کے، اردو کے فانٹس سے تبدیل کر دیتا ہوں اور باقی ۃائیٹس وغیرہ بھی اندازے سے تبدیل کر دیتا ہوں۔
     
  16. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہمم۔ بہرحال تمھارا بلاگ نقش فریادی کا ٹیمپلیٹ تو کسٹم ہے نا۔ اب مجھے تو ٹیمپلیٹ بھی بنانا نہیں آتا۔ :cry:
     
  17. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کسٹم کیا مطلب؟
    میں نے تو ایک انگلش تھیم کو اردو میں کیا ہے بس۔
     
  18. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اوہ! اچھا۔ تو یہ تھیم اٹھایا کہاں سے؟ لنک دینا۔ میں بھی کچھ اپنے کام کا دیکھوں اس میں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ لنک دیکھیں
    یہ مجھے احمد بھائی نے بتایا تھا
    http://www.bloggerthemes.net/
     
  20. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اور ان تھیمز میں جو ایٹریبیوشن کا سلسلہ ہے اسے کیسے ختم کیا جائےگا؟
     

اس صفحے کی تشہیر