مجھے بھول جانا ، اگر ہوسکے

ظفری

لائبریرین
مجھے بھول جانا ، اگر ہوسکے
نہ پھر یاد آنا ، اگر ہوسکے

میرا پیار ، گذرے زمانے کی بات
رہے یاد کیوں ، بھول جانے کی بات
نہیں کوئی آنسو ، بہانے کی بات
نہ آنسو بہانا ، اگر ہوسکے
مجھے بھول جانا ، اگر ہوسکے

مجھے معاف کرنا ، میرے ہمسفر
کہیں ‌کھو گیا میں ، تمہیں چھوڑ کر
تمہیں میں نے آنسو دیئے ہیں ‌مگر
صدا مسکرانا ، اگر ہوسکے
مجھے بھول جانا ، اگر ہوسکے
نہ پھر یاد آنا ، اگر ہوسکے

ًمحمد رفیع


[ame="http://www.divshare.com/download/3759815-7c2"]http://www.divshare.com/download/3759815-7c2[/ame]​
 

تعبیر

محفلین
شکریہ میں نے آج یہ گانا سن لیا۔اُداس گانے خواہ مخواہ اُداس کر دیتے ہیں۔ویسے آپ بھی اچھا گنگنا لیتے ہیں ;)
 
Top