مجھے امداد کی زیادہ ضرورت ہے

41184_1572614317892_1311551565_1594130_7271402_n.jpg
 
ٹھٹھ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک جانب سیلاب متاثرین خوراک اور امدادی سامان کیلئے منتظر ہیں تو دوسری جانب سندھ کی وزیر ثقافت سسی پلیجو نے امدادی سامان سے بھرے دو کنٹینر اپنے گھر خالی کرادیئے ۔ امدادی سامان کیمپوں کے بجائے مکلی میں سسی پلیجو کے بنگلے پر پہنچایا گیا جس میں آٹا، پانی، چینی، گھی اور کھانے پینے کی دوسری اشیاءشامل ہیں۔ میڈیا کے نمائندوں نے سسی پلیجو کے والد عبدالقادر پلیجو سے پوچھا کہ متاثرین احتجاج کررہے ہیں کیا سامان وہاں نہیں جانا چاہیے تھاتو اُنہوں نے جواب دیا کہ سامان یہاں زیادہ محفوظ ہے

8939_Sassui%20palijo.jpg


روزنامہ پاکستان لاہور
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو میں دوسرے دھاگے میں لکھ کر آیا ہوں۔

یہ تو وہ کیس ہیں جو منظر عام پر آ گئے ہیں، جو نہیں آئے ان کا کیا کریں گے۔
 

خاکسار

محفلین
کیا پیپلز پارٹی والے اتنے چور ہیں شائد کسی نے سچ کہا ہے
پیپلز پارٹی بلے بلے
----------------
 
Top