مجھے ابھی ایک ایرر مل رہا ہے باربار یہاں ان تصاویر کا ملاحظہ کریں

مجھے ابھی ایک ایرر مل رہا ہے باربار یہاں ان تصاویر کا ملاحظہ کریں
تصویر نمبر 3 جو ہے وہ یہ پیغام لکھتے وقت بنائی ہے۔ اسی ایرر کی۔
یہ کس وجہ سے ایرر آ رہا ہے۔
mehfilerrorpicture.jpg

mehfilerrorpicture1.gif

mehfilerrorpicture3.jpg
 

زیک

ایکاروس
کسی وجہ سے آپ کے پاس امیجز نہیں نظر آ رہے۔ آپ براؤزر کی سیٹنگ چیک کریں کہ کہیں آپ نے امیجز ڈس‌ایبل تو نہیں کر رکھے۔ دوسرے براؤزر کیش کو خالی کر کے دیکھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top