متفرق گپ شپ

شمشاد

لائبریرین
اس سے پیشتر کہ ناظمینِ اعلٰی اس بات پر ڈانٹیں کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا پر کیا گپ شپ ہو رہی ہے، میں اسے ادھر لے آیا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
واہ جی واہ بڑی دعوتیں چل رہی ہیں
اور بڑے تحائف دیے جارہے ہیں

حنا جی کیا ہم کو بالکل ہی بھول گئے آپ :(
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جو آفر مجھے ہوئی ہیں یہ

ایک عدد نوکیا سیٹ کی کیسنگ
ایک عدد ٹو ڈی نیو ماڈل کی تصویر
ایک عدد موٹر بائیک کی فریم شدہ تصویر

وغیرہ وغیرہ، یہ آپ لے لیں۔ اب تو خوش۔
:lol:
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
چلیں جو آفر مجھے ہوئی ہیں یہ

ایک عدد نوکیا سیٹ کی کیسنگ
ایک عدد ٹو ڈی نیو ماڈل کی تصویر
ایک عدد موٹر بائیک کی فریم شدہ تصویر

وغیرہ وغیرہ، یہ آپ لے لیں۔ اب تو خوش۔
:lol:

نہ جی نہ
حنا پر ان کی سالگرہ کی دعوت ادھار ہے
وہ دعوت ان سے کھانی ہے
آپ ایسا کریں کہ وہ شیرٹن والی آفر میری طرف کردیں باقی سب آپ کا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ شیراٹن نہیں شارٹن ہے، چلیں وہ بھی آپ کی ہوئی۔ شیراٹن ہوتا تو وہ آپ کو نہ دیتا۔

یہ شارٹن پتہ نہیں کونسی گلی کی کس نکڑ پر ہو گا :wink:
 

حنا فیصل

محفلین
میں آ گئی بن ک پون

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی ذرا انتظار جدید فرمائیں
میں ذرا پیٹ کی پوجا کر کے آتی ہوں
 

حنا فیصل

محفلین
:roll:
نہ جی نہ
حنا پر ان کی سالگرہ کی دعوت ادھار ہے
وہ دعوت ان سے کھانی ہے
آپ ایسا کریں کہ وہ شیرٹن والی آفر میری طرف کردیں باقی سب آپ کا​

ھممممممممممممممممم
19 مئی ہاہاہاہا یہ دن بڑے کام کا ہے سب حساب کتاب چکتا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اور شمشاد جی آپ کو تو گاڑی چلانی نہیں آتی ایک گیئر ہوتا ہے سن لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:


انفارمیشن میں باتیں کرنا منع ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھی بات ہے
 

شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
اور شمشاد جی آپ کو تو گاڑی چلانی نہیں آتی ایک گیئر ہوتا ہے سن لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

ہیں مجھے گاڑی چلانا نہیں آتی؟ تو پھر میں سارا دن کیا کرتا رہتا ہوں؟ کیا گاڑی خودبخود چلتی رہتی ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں ہوتا، ابھی پرسوں ہی تو میں نے کوئی بارہ سو کیلومیٹر کے قریب گاڑی چلائی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
میں آ گئی بن ک پون

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی ذرا انتظار جدید فرمائیں
میں ذرا پیٹ کی پوجا کر کے آتی ہوں

پون پونم میں بدل گئی
انتظار جدید اب تو خاصا قدیم ہو گیا

اور ابھی تک پیٹ کی پوجا ہی نہیں ہو پائی :( :roll:
 
Top