مبارکباد مبارک ہو سب کو سال نو

محمد امین صدیق نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 31, 2020

  1. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت کی جانب سے جملہ پیارے محفلین ( حاضر و غائب ۔۔ راضی و ناراض ) کو سال نو کی نیک خواہشات کے ساتھ دلی مبارک باد۔
    پاک پروردگار سے دعا ہے کہ یہ سال کل عالم کے لیے نیک ثابت ہو ، اور بالخصوص ،محفلین میں محبت و یگانگت ، عفو و درگذر اور دوستی کے جذبات کو جلا بخشے ۔۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,870
    حضور کا اقبال بلند ہو

    چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیں
    دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے

    ظفر اقبال
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ عزیزی عبدالروؤف ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,975
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محفلین کو نیا سال مبارک ہو!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیر مبارک خلیل بھائی ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,608
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک محمد امین صدیق بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیر مبارک میری لائق صد احترام بہن ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    558
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب محفلین کو سالِ نو بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,213
    آپ کو بھی نیب کی جانب سے نیا سال مبارک :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیر مبارک برادرم جاسم محمد ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اراکین اردو محفل کو نیا سال مبارک ہو۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ سال کل عالم کے لیے نیک ثابت ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Happy New Year
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    551
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    السلام علیکم !
    جملہ اراکین اردو محفل کی خدمت میں نئے سال کی آمد آمد پر ڈھیر ساری مبارکباد!
    خدا کرے یہ سال آپ کی زندگی میں علم و دانش،ترقی و کامیابی اور امن و امان کا پیامبر ثابت ہو !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,628
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    امین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,628
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اردو ویب کے تمام ساتھی ہمیشہ شاد و اباد رہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر