مبارکباد مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

غدیر زھرا

لائبریرین
اوووووووووووووووووووووو گریٹ ۔۔۔ مینی مینی کانگریجولیشنز غدیر(y)
51d03260f1834.gif
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت مبارک ہو غدیر
اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہو۔ :)

سوری میں نے یہ اتنی دیر سے دیکھا :(
شاید پیپروں کے دوران ایک بار دیکھا تھا تو سوچا بعد میں پیغام لکھوں گی پھر یاد ہی نہیں رہا
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت مبارک ہو غدیر
اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہو۔ :)

سوری میں نے یہ اتنی دیر سے دیکھا :(
شاید پیپروں کے دوران ایک بار دیکھا تھا تو سوچا بعد میں پیغام لکھوں گی پھر یاد ہی نہیں رہا
کوئی بات نہیں بہنا :) دیر آید درست آید :)
بہت شکریہ :)
 
Top