مبارکباد ماہ وش بھی مشاق ہو گئے

wahab49

محفلین
ارے واہ۔ تمیز جی آپ کی معلومات کو داد دینا پڑے گی۔ چلیں دیکھتے ھیں اب کیا ھوتا ھے۔ :shock:
 

wahab49

محفلین
ماہ وش محترم یا محترمہ جی۔ میں نے باآوازِ بلند کہا مبارک ھو مشاق بننے پر۔ آپ کا جواب نہیں آیا تو ایسا لگا جیسے آپ نے مبارکباد قبول نہیں کی :(
 
Top