مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

طالوت

محفلین
سابقہ رویہ تو آپ کا بھی قابل تعریف نہیں تھا مگر جو بات ختم ہو گئی اسے دوبارہ کریدنے کا مقصد ؟
وسلام
 

خوشی

محفلین
میں‌نے صرف اینٹ کا جواب دیا تھا پہل آپ نے کی تھی خیر واقعی اب کریدنے سے فائدہ اور سنائیں ، طالوت کیا اصلی نام ھے آپ کا
 

خوشی

محفلین
نہیں زونی جی کچھ سوال اینٹوں جیسے ہوتے ھیں سخت خشک پتھریلے، مگر آپ اب کریدیں نہیں:shameonyou:
 

طالوت

محفلین
میں‌نے صرف اینٹ کا جواب دیا تھا پہل آپ نے کی تھی خیر واقعی اب کریدنے سے فائدہ اور سنائیں ، طالوت کیا اصلی نام ھے آپ کا
آپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ وہ اینٹ تھی ، وہ تو مٹی کا ڈھیلا تھا ۔ رہا سوال پہل کا تو آپ کے اس سوال کا جواب میں پہلے بھی اچھی طرح دے چکا ہوں ۔ دوبارہ پڑھ لیں۔
اللہ حافظ
وسلام
 
Top