مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

ف۔قدوسی

محفلین
لگتا ہے میرا آنا سچ مچ محفل کے اچھا ثابت ہوا سارے ہی ماہر بن رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

خوشی جی بہت بہت مبارک ہو

:applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause:

congratulationblueglow.gif
 

علی ذاکر

محفلین
لیکن اس کا کریڈت تو سیدھا مجھے جاتا ہے کیوں خوشی ؟

بہر حال ماہر ماہر بننا مبارک ہو !

مع السلام
 

خوشی

محفلین
شکریہ آپ دونوں کا کریڈٹ آپ دونوں کو ہی جاتا ھے اس بار اس محٍل میں‌آئی تو آپ سب کی وجہ سے یہاں اجنبیت کا احساس نہیں‌ہوا
 

خوشی

محفلین
شکریہ آپ دونوں کا

مگر میں کسی کا پیچھا نہیں کروں گی ، نہ کوئی دعوی کروں گی کیا پتہ کل ہو نہ ہو

ویسے اس بار مجھے اچھا لگا یہاں آ کے اس کے لئے آپ سب کی شکر گذار ہوں
 

فہیم

لائبریرین
یہ لڑکیاں تو واقعی آج کل کافی تیز ہوتی جارہی ہیں۔

اتنی جلدی تو کیون پیٹرسن نے بھی 1000 رنز مکمل کیے تھے:smile:

میری طرف سے مبارک باد قبول کیجئے:)
 

خوشی

محفلین
بہت شکریہ امین فہیم جی ویسے میں نے جلدی تو نہیں کی یہ الگ بات ہے میں آئی بہت کم کم ہوں
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو خوشی . ماہر بننا آج کل بہت عام ہو گیا ہے شاید.. اب منفرد بننے کی کوشش کرو.
 
Top