ماہرین جغرافیہ کے لیے 100 ڈالرز روزانہ

ابوشامل

محفلین
مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر تقریباً روزانہ ایک نیا سوالنامہ پیش کیا جاتا ہے جس میں دنیا کے کسی بھی ایک خاص مقام کے بارے میں چند "hints" دیے جاتے ہیں اور آپ کو اس مقام کو پہچان کر درست جواب دینا ہوتا ہے۔ جس شخص کا جواب سب سے پہلے موصول ہوگا اسے 100 ڈالرز کے انعام سے نوازا جاتا ہے۔ کوششیں تو میں نے بہت کیں، درست جوابات بھی دیے لیکن قسمت نے یاوری نہ کی اور مجھ سے پہلے چند افراد درست جواب دے کر انعام کے حقدار قرار پائے۔ خیر قسمت آزمائیے اور اپنی جغرافیائی معلومات کا انعام پائیے:

http://worldatlas.com/geoquiz/current.htm
 
Top