مبارکباد ماورہ کے لیے ،

تیشہ

محفلین
:( پی ، ایم میں مجھ سے لمبی لمبی اردو نہیں لکھنے ہوتی ناں ، میں ای میل کردیتی ہوں کچھ دیر میں :) ، م س ن پے مجھ سے آنے میں کچھ سستی ہوتی ہے ،
اگر کچھ بھی نا آئے تو کل ،پرسوں میں خود ہی آجاؤں گی فون پر ،
 
Top