مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

خرم

محفلین
بہت مبارک ماوراء بہنا۔ اللہ کریم آپ کی زندگی کے ہر دن کو سعد اور سعید بنائے۔ آمین۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم ماوراء!
میں تو بہت لیٹ ہو گئی یہاں آپ کو سالگرہ مبارک کہنے میں :gloomy:
کہنا تو ہے پھر بھی۔ تو میری طرف سے گزشتہ سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارکباد :)

1061806k0byqowmka.gif



ایسے ہی خوش خوش رہیں اور خوب کامیابیاں سمیٹیں۔ (آمین) :)
 
Top