مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارا نے کہا:
تقریباً 4 ہزار ڈالر۔۔اور پاکستان سے 2 ہزار 2 سو ڈالر۔۔تو پیسوں کا بھی کافی زیادہ فرق ہے۔۔۔
واقعی، یہ تو بہت عجیب بات ہے

اتنی عجیب بات بھی نہیں ہے۔۔دراصل پاکستان سے سعودیہ نزدیک ہے اور یہاں سے ٹکٹ کا خرچہ بھی بیچ میں آ جاتا ہے اگر ہم پاکستان سے بھی حج کرنے جائیں تو خرچہ تقریباً اتنا ہی آتا ہے کیونکہ یہاں سے پاکستان کا ٹکٹ 1200 سے لیکر 1500 تک کا آتا ہے تو ہم سوچتے ہیں کہ سعودیہ تو جا ہی رہے ہیں پاکستان سے بھی ہو ہی آتے ہیں۔۔۔ :)
 
Top