http://www.youtube.com/watch?v=10DK_ct5ZZM
قیصرانی لائبریرین اگست 18، 2006 #2 اسی فلم مزید گانے آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی
اسی فلم مزید گانے آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2006 #3 یہ رہے اس گانے کے بول مان میرا احسان ارے نادان کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ تو ہوتا حسن ترا بے کار مان میرا احسان ارے نادان کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار الفت نہ سہی نفرت ہی سہی اس کو بھی محبت کہتے ہیں تو لاکھ چھپائے بھید مگر ہم دل میں سمائے رہتے ہیں تیرے بھی دل میں آگ اٹھی ہے جاگ زباں سے چاہے نہ کر اقرار میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ تو ہوتا حسن ترا بےکار اپنا نہ بنالوں تجھ کو اگر اک روز تو میرا نام نہیں پتھر کا جگر پانی کر دوں یہ تو کوئی مشکل کام نہیں چھوڑ دے اب تو یہ کھیل کر لے تو میل مرے سنگ مان لے اپنی ہار کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار مان میرا احسان ارے نادان کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار
یہ رہے اس گانے کے بول مان میرا احسان ارے نادان کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ تو ہوتا حسن ترا بے کار مان میرا احسان ارے نادان کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار الفت نہ سہی نفرت ہی سہی اس کو بھی محبت کہتے ہیں تو لاکھ چھپائے بھید مگر ہم دل میں سمائے رہتے ہیں تیرے بھی دل میں آگ اٹھی ہے جاگ زباں سے چاہے نہ کر اقرار میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ تو ہوتا حسن ترا بےکار اپنا نہ بنالوں تجھ کو اگر اک روز تو میرا نام نہیں پتھر کا جگر پانی کر دوں یہ تو کوئی مشکل کام نہیں چھوڑ دے اب تو یہ کھیل کر لے تو میل مرے سنگ مان لے اپنی ہار کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار مان میرا احسان ارے نادان کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار