تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
آمین۔
اللہ پاک بال بال مغفرت فرمائے اور آپ کو اہل خانہ سمیت صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
 

عمراعظم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔اُنہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے،نیز لواحقین کو صبرِ جمیل کی نعمت عطا ہو۔آمین
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ آپ کے مرحوم ماموں پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top