مالی سے ایک تصویری ملاقات

ملائکہ

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں میں نے مٹی سے بنی ہوئی مسجد کے بارے میں ایک ڈاکیومنٹری میں دیکھا تھا:)
 

پپو

محفلین
ساجد بھائی زبردست تصاویر ہیں میں تو کافی دیر مبہوت ہو کر ان لوگوں کو دیکھتا رہا جو سونا نکالتے ہیں اور مٹی میں ملے ہوئے ہیں ان کے چہروں سے ان کی داستانیں عیاں ہیں
 
Top