مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کیے ہیں

محسن جى نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 25, 2020

  1. محسن جى

    محسن جى محفلین

    مراسلے:
    28
    مستنصر حسسین تارڑ نے کیا خوب فرمایا ہے ۔۔۔کہ مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کیے ہیں کچھ دنیا صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں کچھ ہوائیں صرف ان کے جسموں کو چھونے کے لئے بنائی ہیں جن کے دماغ میں آوارگی کا فتور ہوتا ہے روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بسری کے بعد جب آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر آتا ہے تو اس کے سامنے ایک ایسا منظر ہوتا ہے جو وہ زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھتا ہے اور یہ وہی منظر ہوتا ہے جو مالک نے صرف اس کے لئے صرف ایک لمحے کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    خوبصورت بات۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,193
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چاچا تارڑ نے بالکل صحیح آکھیا اے۔

    اس کے سفر ناموں کی خصوصیت یہ ہے کہ قاری سمجھتا ہے میں بھی اس کے ساتھ ساتھ ہی ہوں۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. محسن جى

    محسن جى محفلین

    مراسلے:
    28

    بجا فرمایا آپ نے استاد جی
     
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لیکن بس ایک فرق ہے۔۔۔۔اور وہ فرق بھی صرف خواتین کے لیے۔:D
     

اس صفحے کی تشہیر