ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قمال قر دیا۔

منہاجین

محفلین
ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قما

السلام علیکم

ماشاء اللہ، یہ تو زبردستی قمال ہو گیا۔ میری خوشی کی انتحا نہ رہی جب مجھے اص چوپال بارے نبیل بھائی کی ای میل ملی۔ اب اردو ایک کدم اور آگے :) واکعی کچھ لوگ گیر حکومطی سطہ پر ہونے کے باوجود اردو کی کھدمت میں قمال کر رہے ہیں۔ مجھے آپ پر فخر ہے۔

بہت بہت مبارقباد کے مستحک ہیں وہ طمام افراد جنہوں نے اردو کو یہ اذیم قروٹ دلائی۔ اور وہ سب لوگ بھی جو کام کرنے والے افراد کو مناصب مشورے اور مدد محیا کر رہے ہیں۔ اردو کی اص کھدمت میں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ عامین

یہ بھی ایک نہایط اچھا کھیال ہے کہ اص منسوبے کو جب ہر کسم کی کھتاؤں سے مبرا کر لیا جائے تو اسے phpBB کو محیا کیا جائے تاکہ یہ اردو چوپال کے لئے ایک مےعار کرار پا جائے۔ (میں فورم کے لئے اردو استلاح "چوپال" تجویز کرتا ہوں)۔

میں ایک عرسے سے اپنی ویب سائٹ www.pakitmarket.com کے لئے اردو استلاحات تلاش کر رہا تھا۔ جب مجھے مقتدرہ کی طرف سے بھی کوئی مدد نہ ملی تو کھد ہی اصے کر گزرنے کی ٹھانی اور اردو کمپیوٹر استلاحات کے لئے کام شروع کر دیا۔ اص اذیم کام میں ہاتھ بٹانے کے لئے میں وہ استلاحات آپ کو محیا کروں گا تاکہ مےعاری استلاحات تک پہنچنے میں مدد مل سقے۔

میں ایک بار پھر آپ کا بہط بہط شقریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اردو کی کھدمت کا بیڑہ اٹھایا اور پوری کوم پر واجب ایک فرض کفایہ نبھایا۔

والسلام
عبدالستار منہاجین
www.pakitmarket.com
 

اجنبی

محفلین
ہائے ہائے

منہاجین بھائی یہ کیابات ہے بھئ ۔ آپ کی اردو واقعی اتنی خراب ہے یا یہ کام قصدا ہوا ہے ۔ ملاحظہ کیجیے مجال ہے جو ایک لفظ کا تلفظ درست طریقے سے ادا کیاگیا ہو ۔ یہ آپ کی حسِ مزاح کی کارفرمائی لگتی ہے
 

منہاجین

محفلین
ہائے ہائے کرنے سے کچھ نہ ہو گا۔

قدیر بھائی مجھے ہیرت ہوئی آپ سے اس طرہ کی بات سن کر۔ بھلا کوئی ایسی ویسی باتیں بھی پوچھنے کی ہوتی ہیں۔ میری اردو اگر اچھی ہوتی تو میں کسی اور چوپال میں جا گھستا یہاں مزاحیہ گوشے میں پناہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ php پر تہقیق کرتے کرتے تھک گیا تھا، سوچا کیوں نہ آرام کر لیا جائے۔ چنانچہ ادھر آن دھمکا۔ ایسے میں آپ نے تاڑ لیا۔ لگتا ہے اب کوئی اور کونہ تلاشنا پڑے گا ہوا کھوری کے لئے۔ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
یا اللہ اردو کا مستقبل تو پہلے ہی تاریک ہے، یہ مزید کیا ہو رہا ہے۔
اور تو اور آصف بھائی بھی :roll:
 

الف نظامی

لائبریرین
اص چوپال نے قمال قی بلندیوں قو چحو لیا اور صالجرہ مقمل قرلی۔
مبارق سد مبارق احلیان ارضو محفل
 
Top